انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے فرزبی کو انٹرنیشنل سپورٹس کا درجہ دے دیا
پیر 3 اگست 2015 21:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے فرزبی کو باقاعدہ کھیل کا درجہ دے دیا ہے جس کے بعد مختلف ملکوں کی ٹیموں کے درمیان فرزبی کے باقاعدہ مقابلے شروع ہونے کا امکان ہے۔ فیصلے کا اعلان کوالا لمپور میں ہونے والے آئی او سی اجلاس میں کیا گیا۔
(جاری ہے)
ورلڈ فلائنگ ڈسک فیڈریشن کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اس فیصلے سے بہت خوش ہے، اس فیصلے سے کھیل کو فروغ ملے گا۔
فرزبی اور اس طرز کے دیگر فلائنگ ڈسک کھیل دنیا کے اٹھاون ملکوں میں کھیلے جاتے ہیں۔ساٹھ کی دہائی میں امریکا سے شروع ہونے والا یہ کھیل پاکستان میں بھی بہت مقبول ہے۔ یہ کھیل میدان میں یا پھر انڈور بھی کھیلا جاسکتا ہے۔ دیگر کھیلوں کے بر عکس اس میں ریفری نہیں ہوتا، اس میں کھلاڑیوں کے منصفانہ کھیل اور اسپورٹس مین شپ پر انحصار کیا جا تا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.