پاکستانی ہونے پر فخر ہے ،خود پاکستان آکر کھلاڑیوں کو ٹریننگ دوں گا،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان
پیر 3 اگست 2015 21:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہاہے کہ انہیں پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ہے ،پاکستان میں سہولتیں ہوں تو پاکستانی کھلاڑی دنیا کے بہترین کھلاڑی بن سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عامر خا نے کہا کہ وہ پاکستانی میں اکیڈمی بنائیں گے اور خود پاکستان آکر کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گے ،ان کا مقصد ہے کہ پاکستان کے ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے لائیں کیونکہ پاکستان میں سہولتیں کافقدان ہے اگر سہولتیں میسر ہوں تو پاکستان کے کھلاڑی دنیا کے بہترین کھلاڑی بن سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم بہت مضبوط قوم ہے اور پاکستان عوام میں بہت ٹیلنٹ ہے۔پاکستانی عوام کے سپورٹ کے کیلئے بے حد شکر گزار ہیں ،لاہور میں انہیں بے حد پیار ملاہے ،پاکستانی قوم بہت زیادہ پیار کرنے والی قوم ہے اور انہیں اپنے پاکستانی ہونے پر فخرہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.