سپیشل اولمپکس گیمز ختم ، پاکستان نے 33میڈل جیتے
منگل 4 اگست 2015 12:28
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء)اسپیشل اولمپکس گیمز لاس اینجلس میں ختم ہوگئے ‘ پاکستان نے 14طلائی تمغوں کے ساتھ 33میڈل حاصل کئے،قومی کھلاڑی 5اگست کی رات وطن واپس لوٹیں گے۔
(جاری ہے)
اسپیشل اولمپک ورلڈگیمز امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں دس روز تک جاری رہے جس میں 165ممالک کے ساڑے 6ہزار ایتھلیٹس شریک ہوئے،ورلڈگیمز میں پاکستان کے 77رکنی دستے نے نوکھیلوں میں حصہ لیا، اور مجموعی طور پر 33میڈلز اپنے نام کئے، جس میں 14سونے،11چاندی اور 8کانسی کے تمغے شامل ہیں،پاکستانی دستہ 5اگست کی رات وطن پہنچے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.