سٹار فٹبالر رونالڈو کا اپنے مداحوں کیلئے انوکھا اقدام
محمد علی منگل 4 اگست 2015 22:50
میڈرڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اگست 2015 ء) سٹار فٹبالر رونالڈو نے اپنے مداحوں کیلئے انوکھا اقدام اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے سٹار فٹبالر رونالڈو نے اپنے مداحوں کیلئے ایک انوکھا اقدام اٹھایا۔
(جاری ہے)
رونالڈو ایک بے گھر شخص کا روپ دھار کر سپین کے شہر میڈرڈ کی گلیوں میں لوگوں کے ہجوم کے درمیان اپنے فٹبال سے متعلق ہنر کا مظاہرہ کرتے رہے تاہم بدلے ہوئے روپ کے باعث انہیں کوئی پہچان نہیں پایا۔
کافی دیر تک لوگوں کو اپنے فٹبال کے ہنر سے محفوظ کرنے کے بعد جب رونالڈو لوگوں کے سامنے اپنے اصل روپ میں آئے تو لوگ انہیں اپنے درمیان پاکر یقین نہ کر پائے اور لوگوں کا ایک ہجوم ان کے گرد تصاویر بنوانے اور آٹوگراف لینے کیلئے جمع ہوگیا۔ رونالڈو کی جانب سے اپنے اس انوکھے اقدام کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے اکاوَنٹ پر جاری کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے ہرجانب مشہور ہوگئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.