رینجرز نے پولیس کے ٹارگٹ کلرز کے بعد پراسیکوٹرز کے ٹارگٹ کلرز کی لسٹ بھی تیار کرلی

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اگست 2015 00:17

رینجرز نے پولیس کے ٹارگٹ کلرز کے بعد پراسیکوٹرز کے ٹارگٹ کلرز کی لسٹ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اگست 2015 ء) رینجرز نے پولیس کے ٹارگٹ کلرز کے بعد پراسیکوٹرز کے ٹارگٹ کلرز کی لسٹ بھی تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے ٹارگٹ کلرز کی ایک اور لسٹ تیار کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تیار کردہ نئی لسٹ میں پراسیکوٹرز کے ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات شامل ہیں۔ تیار کردہ لسٹ میں 340 ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات موجود ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل رینجرز کی جانب سے پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلرز کی فہرست تیار کی گئی تھی۔ رینجرز نے پراسیکوٹرز کے ٹارگٹ کلرز کی لسٹ جلد منظر عام پر لانے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :