عائشہ عمر کو مزید دو فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ، اداکارہ نے حامی بھر لی

بدھ 5 اگست 2015 12:37

عائشہ عمر کو مزید دو فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ، اداکارہ نے حامی بھر ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء) اداکارہ عائشہ عمر کو مزید دو فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ، اداکارہ نے حامی بھر لی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ٹی وی سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر کی بطور فلمی اداکارہ پہلی فلم ” کراچی سے لاہور “ کو نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا ہے جس کے بعد کراچی سے تعلق رکھنے والے 2فلم پروڈیوسروں نے ان کو اپنی فلموں میں کاسٹ کر لیا ہے اور اب عائشہ عمر ٹی وی ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کریں گی ۔