اسلام آباد : عمران خان کے پاس بیچنے کو کچھ نہیں رہا، پارلیمنٹ نے ان کی دھرنے کی طاقت کو ختم کر دیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا ایوان میں اظہار خیال
سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اگست 2015 13:21
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 اگست 2015 ء) : اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آج کا دن تاریخی ہے۔ سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کے فیصلوں پر مہر لگائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست اور نظام کا مضبوط ہونا ملکی مفاد کے لیے ضروری ہے۔ ہمیں پارلیمنٹ میں ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہئیے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے استعفے منظور نہ کیئے جانا حکومت کا ایک اچھا اقدام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست میں مستقبل کی حکمت عملی نظر نہیں آتی۔عمران خان کے پاس کوئی سیاسی پروگرام نہیں ہے اوپزیشن لیڈر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ انتخابی اصلاحات کر کے نظام کو درست کیا جائے۔تاکہ آئندہ انتخابات گذشتہ انتخابات سے زیادہ شفاف ہوں۔(جاری ہے)
.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.