اسلام آباد : الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، میں جانتا تھا کہ الطاف حسین سے بات کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بیان
سمیرا فقیرحسین جمعرات 6 اگست 2015 10:57
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 اگست 2015 ء) : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون پر بات کی ہے. انہوں نے کہا کہ الطاف حسین سے مسئلے کے حل کے لیے رابطہ کیا تھا.
(جاری ہے)
الطاف حسین کو ہدایت کی ہے کہ پاک فوج کے خباف بیان نہ دیا کریں .الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور رینجرز میرے بھائی ہیں. سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم تھا کہ الطاف حسین سے بات کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جائے گا تاہم میں مسئلے کا حل چاہتا ہوں اور یہ نہیں چاہتا کہ ایوان میں تماشا لگے.
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.