سمندری ‘جشن آزادی والی بال ٹور نا منٹ 7اگست سے 14اگست تک کا نیاں بنگلہ میں منعقد ہو گا

جمعرات 6 اگست 2015 13:20

سمندری ‘جشن آزادی والی بال ٹور نا منٹ 7اگست سے 14اگست تک کا نیاں بنگلہ ..

سمندری ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء ) سمندری 16آل پنجاب جشن آزادی دوسرا احمد میمو ریل جشن آزادی والی بال ٹور نا منٹ 7اگست سے 14اگست تک کا نیاں بنگلہ میں منعقد ہو گا ٹورنا منٹ کا افتتاح پی وائی او کے سینئر رہنما میاں شاہد رسول کرینگے جبکہ ٹور نامنٹ کے مہمان خصوصی سا بق وفاقی وزیر رانا فاروق سعید ہو نگے ٹور نامنٹ زیر سر پرستی ملک محمد یونس چیئر مین ، ملک محمد علی شاد ایڈ ووکیٹ ، ملک ارشد منعقد ہو گا -