سہاگ رات کو دلہن نے ٹھڈے اور مکے مار کر دلہا کی پسلیاں توڑ دیں

جمعرات 6 اگست 2015 13:22

سہاگ رات کو دلہن نے ٹھڈے اور مکے مار کر دلہا کی پسلیاں توڑ دیں

امین پور بنگلہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اگست2015ء).سہاگ رات کو دلہن نے ٹھڈوں اور مکوں سے دلہا کی پسلیاں توڑدیں، موضع نورالداد اڈا پٹھانکوٹ کے رہائشی 35سالہ ریاض گرواہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ کو درخواست میں بتایا کہ سہاگ رات کو میری بیوی ارم شہزادی نے مجھے لاتوں، ٹھڈوں اور مکوں سے مار مار کر میری دایاں طرف کی دو پسلیاں توڑ دیں، پولیس تھانہ بھوانہ مصروف کارروائی ہے۔