عرفان خان نے پارٹی سانگ کی ویڈیو میں کام کرنے کی حامی بھرلی

جمعرات 6 اگست 2015 14:22

عرفان خان نے پارٹی سانگ کی ویڈیو میں کام کرنے کی حامی بھرلی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار عرفان خان پارٹی گیٹ کی ویڈیو میں کام کے لئے تیار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

کامیڈی گروپ اے آئی پی کے رکن رومان جوشی نے بتایا کہ عرفان کو کامیڈی آئٹم نمبر کی ویڈیو میں کام کے لئے تیار کرنا خاصا مشکل کام تھا ” پارٹی مانگ “ کے ٹائٹل سے فیچر ویڈوی میں عرفان خان ایک جوشیلی خاتون کے ساتھ ڈانس کرتے نظر آئیں گے روحان نے کہا کہ یہ گیٹ مکمل تیار ہے اور اب عرفان پر اس کی ویڈیو جلد پکچرائز کی جائے گی ۔