سانگھڑ : نوجوان نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی

جمعرات 6 اگست 2015 15:07

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اگست۔2015ء) سانگھڑ کے قریب نوجوان نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر گولی مار کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے قریب نواحی گاؤں بھگ میں سوبھو ولد اللہ جڑیو عمرانی نوجوان گھریلو پریشانی سے بیزار ہوکر اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔