چترال : پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی کھوت کے مقام پر ہنگامی لینڈنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 6 اگست 2015 16:27

چترال : پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی کھوت کے مقام پر ہنگامی لینڈنگ

چترال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 06 اگست 2015 ء) : پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن میں شریک ہیلی کاپٹر نے کھوت کے مقام پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے.

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کو جزوی نقصان پہنچا ہے تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار پائلٹ سمیت تمام افراد محفوظ رہے. ذرائع کے مطابق فنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی.

متعلقہ عنوان :