زیادتی میں ناکامی پر اوباش کا لڑکی پر تشدد

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 6 اگست 2015 16:47

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) اوباش نے زیادتی میں ناکامی پر دوشیزہ کو تشددکرکے زخمی کرڈالا۔25پل سندھلیانوالی روڈ کی رہائشی عاصمہ کو عامر علی نے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی مزاحمت پر تشددکرکے زخمی کرڈالا پولیس نے ملزم کے خلاف کاروائی شروع کردی۔