پنجاب کے تمام مدارس کا ریکارڈ مکمل کرلیا گیا ہے : رانا ثناء اللہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اگست 2015 22:09

پنجاب کے تمام مدارس کا ریکارڈ مکمل کرلیا گیا ہے : رانا ثناء اللہ

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6 اگست 2015 ء) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام مدارس کا ریکارڈ مکمل کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں موجود تمام مدارس کا ریکارڈ مکمل کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مدارس کےسرچ آپریشن کے دوران نفرت انگیز تقاریر کا مواد بھی برآمد ہوا۔مدارس سے لوگوں کو تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا ہے۔ ایسے مدارس کا سرچ آپریشن جاری ہے جن کے متعلق خفیہ اداروں نے اطلاعات دی تھیں۔

متعلقہ عنوان :