براوقت آیا تو رابطہ کمیٹی کے ارکان مجھے چھوڑکرملک سے فرارہوچکے ہیں ، الطاف حسین

جمعرات 6 اگست 2015 23:06

براوقت آیا تو رابطہ کمیٹی کے ارکان مجھے چھوڑکرملک سے فرارہوچکے ہیں ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم پربراوقت آیا،رابطہ کمیٹی کے ارکان مجھے چھوڑکرملک سے فرارہوچکے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ایم کیوایم کے بہت سے وزراء ،ایم این ایز،رابطہ کمیٹی کے ارکان ملک سے فرارہوچکے ہیں ،ہم پربراوقت اب آیاہے ،رابطہ کمیٹی کے ارکان مجھے بتائے بغیرغائب یابیرون ملک بھاگ چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں یہ صلح کاسامناہوگا،اس سے بڑے بڑے دشوارگزارمراحل دیکھے ہیں ،اس میں بھی ہم سرخروہونگے ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کراچی کے عوام کی حکومت پیش پیش ہوں گے