میڈرڈ ‘ ماہین آفتاب نے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

جمعہ 7 اگست 2015 12:18

میڈرڈ ‘ ماہین آفتاب نے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء)پاکستان کی ماہین آفتاب نے اسپین میں ہونے والے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ذرائع کے مطابق پاکستان کی ماہین آفتاب نے اسپین میں کھیلی جانے والی بارسیلونا اکیڈمیز ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں میزبان ملک کی نتالیہ کو شکست دی قومی ٹینس اسٹار ماہین آفتاب کا فائنل میں کامیابی کا اسکور6 ‘3 اور 6 ‘2رہا۔