ملتان پولیس میں خواتین کی بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ

جمعہ 7 اگست 2015 12:25

ملتان پولیس میں خواتین کی بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اگست2015ء) ملتان پولیس میں خواتین کی بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ،50 سے زائد خواتین امیدوارنے دوڑ میں حصہ لیا۔ریلوے گراﺅنڈ ملتان میں جب دوڑ شروع ہوئی تو خواتین کو لمبی گھاس اور پولیس کی جانب سے کیے گے ناقص انتظامات کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

کچھ خواتین امیدوار ریس ختم ہونے سے پہلے ہی بیٹھ گئیں، جو فنش پوائنٹ پر پہنچیں وہ تھکن سے گر گئیں۔

متعلقہ عنوان :