Live Updates

عمران خان کا قصور واقعے کو پیر کے روز پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 8 اگست 2015 21:35

عمران خان کا قصور واقعے کو پیر کے روز پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اگست 2015 ء) عمران خان نے قصور واقعے کو پیر کے روز پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے شرمناک واقعے کے معاملے کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں عمران خان نے اس معاملے کو پیر کے روز ہونے والے پارلیمنٹ کے اجلاس میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :