بلاول بھٹو آج سے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

ہفتہ 8 اگست 2015 22:05

بلاول بھٹو آج سے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج( اتوار)سے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے ،بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیر اعلی سندھ بھی ہمراہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اتوار سے سندھ کے سیلاب زدہ جن علاقوں کا دورہ کریں گے ان میں خیر پور ،سکھر ،گھوٹکی ،اور گدو شامل ہیں انکے ساتھ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ ، سینئر وزیر آبپاشی نثار کھوڑو اور دیگر رہنما بھی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :