پیرمحل ، مبینہ پولیس مقابلہ میں زیر حراست ڈاکوہلاک ،پولیس کانسٹیبل زخمی
پیر 10 اگست 2015 19:43
پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) مبینہ پولیس مقابلہ زیر حراست ایک ڈاکوہلاک پولیس کانسٹیبل زخمی تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے گرفتار خطرناک ڈاکومحمد انیس ولد محمد حسین میو کوٹ چھجوخاں ساکن کوٹ رادھاکشن کو مال مسروقہ موٹرسائیکل اورموبائل فون کی برآمد گی کے لیے جنگل بھسی نزددربار باباگامے شاہ لے گئی جھاڑیوں میں چھپایاگیا موٹرسائیکل ہائی سپیڈ ماڈل2015 ء موبائل فون نوکیا برآمدکرکے واپس لا رہے تھے کہ جنگل بھسی بیٹ 6L-4 کے قریب چار کس نامعلوم مسلح بلیک رنگ کی کار میں سوار وں نے محمد انیس کو پولیس پارٹی سے چھڑانے کے لیے اندھادھندفائرنگ کردی جس کی زد میں آکر محمد انیس ہلاک ہوگیا جبکہ ایک پولیس کانسٹیبل تنویر احمد ولد منیر احمد C-341تھانہ صدر کندھے پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا پولیس نے نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف زیردفعہ302/324/353/186/225B/34ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.