پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کیلئے سرفہرست بدنام 10شہروں میں سے راولپنڈی پہلے ، لاہور دوسرے نمبر پر

پیر 10 اگست 2015 22:46

پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کیلئے سرفہرست بدنام 10شہروں میں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کیلئے سرفہرست بدنام 10شہروں میں سے راولپنڈی پہلے ، لاہور دوسرے نمبر پرہے۔

(جاری ہے)

پیر کو ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں 10 بدنام شہروں کے نام سامنے آئے ہیں جن میں راولپنڈی پہلے، لاہور دوسرے اور کوئٹہ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ اوکاڑہ چوتھے، خیرپور پانچویں، فیصل آباد چھٹے، پاکپتن ساتویں، قصور آٹھویں، سیالکوٹ نویں اور شیخوپورہ دسویں نمبر پر ہے

متعلقہ عنوان :