ایران سے 1000 میگا واٹ بجلی کی درآمد آخری مراحل میں ہے‘سیکرٹری پانی و بجلی

پیر 10 اگست 2015 23:10

ایران سے 1000 میگا واٹ بجلی کی درآمد آخری مراحل میں ہے‘سیکرٹری پانی و ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈاگا نے کہا ہے کہ ایران سے 1000 میگا واٹ بجلی کی درآمد آخری مراحل میں ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو سیکرٹری پانی و بجلی سے ایران کے سفیر علی رضا نے ملاقات کی جس میں ایران سے بجلی کی درآمد کے منصوبوں پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈاگا نے کہاکہ ایران سے 1000 میگا واٹ بجلی کی درآمد آخری مراحل میں ہے جس کے لئے پاکستان کا وفد جلد ایران جائیگا جس پر دونوں رہنماؤں کے درمیان اتفاق ہوا

متعلقہ عنوان :