شدت پسندوں کو ٹھکانے لگانے کے عزم پر قائم ہیں ، پا کستا ن
منگل 11 اگست 2015 11:35
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء)پاکستان نے افغا ن صد ر کے بیا ن پر اپنا رد عمل ظا ہر کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہ خود دہشت گردی کا شکار ہے، اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور شدت پسندوں کو ٹھکانے لگانے کے عزم پر قائم ہے۔یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس سے بات کرتے ہوئے کہی۔وہ افغانستان کے صدر اشرف غنی کے بیان پر تبصرہ کر رہے تھے، جس میں پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ’وہ اپنے ہاں طالبان کی پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کرے ،جب پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان سے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے متعلق سوال پوچھا گیا، تو ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں پْرعزم ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.