ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا ٹریفک پولیس نے چالان کردیا
منگل 11 اگست 2015 13:23
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا ان کے آبائی شہر حیدر آباد میں ٹریفک پولیس نے چالان کر دیا۔
(جاری ہے)
ثانیہ مرزا اپنی ٹویٹا فارچونر گاڑی پر گھر جا رہی تھیں جب ان کی گاڑی کی فوٹیج حاصل کی گئی، فوٹیج میں ان کی گاڑی پر نمبر پلیٹ غلط انداز سے لکھی تھی، حیدر آباد کی ٹریفک پولیس نے انہیں ای ٹکٹنگ کے ذریعے 200 روپے کا چالان بھیج دیا۔
ٹریفک پولیس کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ ثانیہ مرزا کی گاڑی پر نمبر پلیٹ درمیان میں لگے ہونے کی بجائے ایک طرف لگی ہوئی تھی۔ گاڑی کا نمبرTS09EG1 ہے تاہم اس میں 1 کو نمایاں بڑا کر کے لکھا گیا تھا، یہ دونوں چیزیں موٹر وہیکل ایکٹ کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہیں۔ جوبلی ہلز پولیس سنٹر کے مطابق پولیس کی ویب سائٹ پر تفصیلات شائع کر دی گئی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.