کوئٹہ گوالمنڈی چوک پر دھماکہ، 5 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 11 اگست 2015 18:34

کوئٹہ گوالمنڈی چوک پر دھماکہ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 اگست 2015 ء) کوئٹہ گوالمنڈی چوک پر دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں گوالمنڈی کے علاقے میں دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ آخری اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔