بھارت کے ڈپٹی ہائی کمیشنر کی پاکستان کے دفتر خارجہ طلبی

muhammad ali محمد علی منگل 11 اگست 2015 18:58

بھارت کے ڈپٹی ہائی کمیشنر کی پاکستان کے دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 اگست 2015 ء) بھارت کے ڈپٹی ہائی کمیشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستان میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمیشنر کو طلب کیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارت کے ڈپٹی ہائی کمیشنر سے حالیہ دنوں میں کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے کیے جانی والی بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا گیا۔