ڈی پی او قصور , ڈی ایس پی قصور اور ڈی ایس پی اسپیشل برانچ قصور کو عہدے سے برطرف کردیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 11 اگست 2015 21:39

ڈی پی او قصور , ڈی ایس پی قصور  اور ڈی ایس پی اسپیشل برانچ قصور کو عہدے ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 اگست 2015 ء) ڈی پی او قصور , ڈی ایس پی قصور اور ڈی ایس پی اسپیشل برانچ قصور کو عہدے سے برطرف کردیا گیاہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور , ڈی ایس پی قصور اور ڈی ایس پی اسپیشل برانچ قصور کو عہدے سے برطرف کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تینوں افسران کو قصور واقعے کے حوالے سے غفلت برتنے پر برطرف کیا گیا ہے۔ تینوں افسران کو وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر برطرف کیا گیا ہے۔