جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان تین دوزہ دورے پر چترال پہنچ گئے
منگل 11 اگست 2015 22:52
چترال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء ) چترال کے طول وغرض میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور متاثریں کی مشکلات معلوم کرنے کے لئے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان تین دوزہ دورے پر چترال پہنچ گئے جس کے دوران وہ سب ڈویژن مستوج اور گرم چشمہ روڈ پر واقع متاثرہ دیہات میں عوام سے ملیں گے۔
منگل کے روز انہوں نے دورے کے پہلے روز ایون ، بروز ، موری بالا اور ریشن میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے سیلاب زدہ بھائیوں کے دکھ درد میں پوری طرح شریک ہے اور الخدمت فاونڈیشن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ سیلاب آنے کے بعد تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں سب سے پہلے ان کے پاس ریلیف کے سامان لے کر پہنچ گئے جب وہ ہر گھر بار لٹاکر مکمل طور پر بے سروسامان تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.