14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار

بدھ 12 اگست 2015 11:15

14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار

راولپنڈی.(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست2015ء) 14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد14 اگست پردہشتگردی کیلیےبارودسےبھری گاڑی اورموٹرسائیکل تیارکررہےتھے۔

(جاری ہے)

دہشتگردوں نے اعتراف کیا ہے کہ گاڑی کا انتظام کراچی سے کیا اور خودکش بمبار کا انتظار تھا، خودکش بمبار افغانستان سے آرہا تھا جو وہاں کام سے گیا تھا۔گرفتار افراد میں انتہائی مطلوب تحریک طالبان سوات کراچی کاامیر بخت زمان بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :