لیڈنگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید دو میچ کل ہونگے

بدھ 12 اگست 2015 12:12

لیڈنگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید دو میچ کل ہونگے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) لیڈنگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید دو میچزکل جمعرات کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈپرکھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

آرگنائزنگ سیکرٹری محمد ایاس کے مطابق ٹورنامنٹ میں 18 ٹیمیں شرکت کر رہیں ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور سیمی فائنل مقابلے 19 اگست کو جبکہ فائنل میچ 20 اگست کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :