جنید جمشید ، سلمان احمد اور شاہی کا نیا نغمہ “چاند ستارہ” ریلیز ہوگیا
بدھ 12 اگست 2015 12:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) دل دل پاکستان سے شہرت پانے والے جنید جمشید ، سلمان احمد اور شاہی کا نیا نغمہ چاند ستارہ ریلیز ہوگیا۔معروف پاکستانی میوزیشن سلمان احمد اور وائٹل سائنز کے جنید جمشید کا گزشتہ رات لاہور میں نیا نغمہ ریلیز کردیا۔پاکستانی شائقین کا جو خواب تھا پورا ہوگیا اور پاکستانی عوام کو کئی عرصے سے ایک معیاری نغمے کی تلاش تھی، پاکستان عوام آج پرانے نغمے یاد کرتے ہیں جسے کہ وائٹل سائنز کا دل دل پاکستان اور جنون گروپ کا اے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار آج بھی لوگوں کے دلوں میں ڈھرکتا ہے۔
ایک بار پھر جنون گروپ کے سلمان احمد اور وائٹل سائن کے جنید جمشید نے مل کر ایک نغمہ چاند ستارہ تیار کیا ہے۔نغمہ ریلیز کرنے کی تقریب لاہور کے رائل پام ہوٹل میں منعقد ہوئی ، جس معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی ، انوشے اشرف ، شعیب ملک ، شاہد ا?فریدی عمر اکمل اور زوئی وکاجی سمیت مختلف مشہور و معروف شخصیات نے شرکت کی۔(جاری ہے)
تقریب میں عوام نے جنید جمشید کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کیا، ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے اور دل دل پاکستان سن کر ماضی کی یادیں تازہ ہوگئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.