سپر ماڈل ڈالر گرل ایان افواہوں کی مداح نکلیں

بدھ 12 اگست 2015 12:35

سپر ماڈل ڈالر گرل ایان افواہوں کی مداح نکلیں

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) سپرماڈل ایان علی کے بارے میں جتنی بھی افواہیں انڈسٹری اور سوشل میڈیا میں گردش کرتی ہیں وہ ان پر خاص توجہ دیتی ہیں۔ایان کو افواہیں بے پناہ پسند ہیں انہوں نے اپنے فیس بک اورٹویٹراکاو?نٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس کو انہوں نے مندرجہ ذیل عنوان دیاہے۔

(جاری ہے)

”مجھے افواہوں سے محبت ہے اور مجھے ان سے اپنے بارے میں ایسی حیرت انگیز اطلاعات ملتی ہیں جو کہ میں خود بھی کبھی نہیں جانتی ہتھی“۔یاد رہے کہ ایان کو مارچ 2015 میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ان کے پاس سے 5 لاکھ امریکی ڈالر برا?مد ہوئے تھے۔ ایان نے جیل میں لگ بھگ چار ماہ گزارے ہیں اور ان دنوں وہ ضمانت پر رہا ہے

متعلقہ عنوان :