لاہور: حمزہ شہباز جہاز کے رن وے سے خود گاڑی چلا کر لے گئے۔ پروٹوکول کے اصول توڑ ڈالے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 12 اگست 2015 12:35

لاہور: حمزہ شہباز جہاز کے رن وے سے خود گاڑی چلا کر لے گئے۔ پروٹوکول کے ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 اگست 2015 ء) : حمزہ شہباز لاہور ائیر پورٹ کے رن وے سے خود گاڑی چلا کر روانہ ہو گئے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جہاز کے رن وے پر سربراہان مملکت اور چیف جسٹس آف پاکستان کے علاوہ کسی کو گاڑی لے جانے کی اجازت نہیں ہے. حمزہ شہباز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان آئے تھے کہ رن وے پر ان کی گاڑی اور ایپرن اور جہاز کے قریب لائی گئی جہاں سے وہ خود گاڑی چلا کر باہر چلے گئے. واضح رہے کہ وفاقی وزرا کو رن وے تک گاڑی لے جانے کی اجازت نہیں ہے.

متعلقہ عنوان :