اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی علیزے اقبال مستعفی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 12 اگست 2015 13:17

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی علیزے اقبال مستعفی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 اگست 2015 ء) : پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی علیزے اقبال قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق علیزے اقبال حیدر کا قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ منظور کر کے نشست کو خالی قرار دے دیا گیا ہے. یاد رہے کہ علیزے اقبال حیدر قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر براجمان تھیں تاہم ان کے استعفے کے بعداس نشست کو خالی قرار دے دیا گیا ہے.