Live Updates

اسلا م آباد : ایم کیو ایم اراکین کے استعفوں کا معاملہ، عمران خان نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 12 اگست 2015 17:34

اسلا م آباد : ایم کیو ایم اراکین کے استعفوں کا معاملہ، عمران خان نے اپنی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 اگست 2015 ء) : ایم کیو ایم کے تینوں ایوانوں سے مستعفی ہوجانے پر پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ دو قسم کے استعفوں کی کہانی ہے.

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پہلی قسم کے استعفوں کا مقصد دھاندلی زدہ الیکشن کی تحقیقات کروانا تھا جبکہ دوسری قسم کے استعفوں کا مقصد ٹارگٹ کلرز کو بچانا ہے. واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے اراکین نے تینوں ایوانوں میں اپنے استعفے جمع کروا دئے ہیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات