ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ کے استعفوں کا معاملہ، وزیراعظم نے 10 بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

muhammad ali محمد علی بدھ 12 اگست 2015 21:21

ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ کے استعفوں کا معاملہ، وزیراعظم نے 10 بجے ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 اگست 2015 ء) ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ کے استعفوں کے معاملے کے حوالے سے وزیراعظم نے 10 بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بیلاروس کے دورے سے وطن واپس لوٹتے ہی ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ کے استعفوں کے معاملے کے حوالے سے 10 بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں حکومتی وزراء، قانونی ماہرین اور اٹارنی جنرل شریک ہوں گے۔