چین کے شہر تیانجن میں خوفناک دھماکہ، متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

muhammad ali محمد علی بدھ 12 اگست 2015 23:11

چین کے شہر تیانجن میں خوفناک دھماکہ، متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

بیجنگ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 اگست 2015 ء) چین کے شہر تیانجن میں خوفناک دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق چین کے شہر تیانجن میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ دھماکہ ایک دھماکہ خیز مواد کے گودام میں ہوا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :