کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا ‘ آپریشن صرف مجرموں کیخلاف کیا جارہا ہے‘کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں ‘ ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ سیاسی ہے
وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 13 اگست 2015 11:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا ‘ آپریشن صرف مجرموں کیخلاف کیا جارہا ہے‘کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں ‘ ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ سیاسی ہے۔ وہ جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔
پرویز رشید نے کہا کہ بیلا روس کے صدر نے ضرب عضب کی کامیابی کو دنیا بھر کے لئے مفید قرار دیا ہے‘ بیلا روس نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو بے حد سراہا ہے‘ کراچی کے شہریوں نے بھی آپریشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ووٹرز کو حق ہے کہ وہ پرامن طور پر اپنے معاملات زندگی گزار سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے اس کا مداوا کر کے آگے بڑھناہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.