اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 12:52

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماوں کا ہنگامی اجلاس ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا ہے. وزیر اعظم نے اجلاس ایم کیو ایم کے استعفوں پر طلب کیا ہے. اجلاس میں ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا. ذرائع کے مطابق اجلاس کچھ دیر بعد منعقد کیا جائے گا.