آسٹریلیا کی شکست کی وجہ کھلاڑیوں کی بیویاں اور گرل فرینڈز نہیں ہیں ، روڈنی مارش
جمعرات 13 اگست 2015 12:54
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) آسٹریلین چیف سلیکٹر روڈنی مارش نے آسٹریلیا کی انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز میں شکست کی وجہ کھلاڑیوں کی بیویوں اور گرل فرینڈز کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔چیف سلیکٹر روڈنی مارش نے بھی کپتان کے بیان کی حمایت کی اور زیادہ تر کامیابیوں کا ذمے دار اپنی بیوی کو قرار دیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ سب بکواس ہے، اگر میری خوبصورت بیوی میرے ساتھ نہ ہوتی تو شاید میں نے جتنی سنچریاں اسکور کیں اتنی نہ کر پاتا اور میں جس پائے کھلاڑی تھا، اس کا نصف بھی نہ بن پاتا۔
اس موقع پر انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ ’ آخر آپ لوگ کیا چاہتے ہیں؟، کیا آپ لوگ طلاقیں چاہتے ہیں؟، کیا آپ لوگ چاہتے ہیں کہ کھلاڑی ناخوش رہیں؟۔مارش نے کہا کہ آج کل جس طرح کرکٹ کا شیڈول ہے اس میں ا?پ اپنے اہلخانہ کو دیکھے بنا نہیں کھیل سکتے، ایسی صورت میں بحیثیت انسان آپ ناخوش ہو جائیں گے اور تمام ہی کھلاڑی یہی بات کہتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.