سید خورشید احمد شاہ اور محمود خان اچکزئی کی تفصیلی ملاقات

ی

جمعرات 13 اگست 2015 14:31

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے درمیان تفصیلی ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران دونوں رہنماؤں میں تفصیلی ملاقات ہوئی۔