جمعیت علمائے اسلام (ف) کی خواتین اراکین کی وفاقی وزیر سردار محمد یوسف سے ملاقات

جمعرات 13 اگست 2015 14:31

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی خواتین اراکین نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کی خواتین اراکین نے سردار محمد یوسف کی نشست پر جا کر ان سے ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :