اسلام آباد : پاک بھارت مذاکرات رواں ماہ ہی ہوں گے۔ مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے تصدیق کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 18:05

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) : مزیر خارجہ سر تاج عزیز نے پاک بھارت مذاکرات کی تصدیق کر دی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مشیر خارجہ سر تاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات 23 اور 24 اگست کو دہلی میں ہوں گے،ان کا کہنا تھا کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں 23اگست کو بھارت جائیں گے ،سرتاج عزیزنے اس امید کا بھی اظہار کیا ہے کہ بھارتی حکام سے دہلی میں ہونے والی یہ ملاقات جامع مذکرات کی طرف قدم بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی.