بھا رت کا یو م آ زادی یوم سیاہ کے طور پر منا ئیں گے ،غلام محمد صفی
جمعرات 13 اگست 2015 19:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ 1947ء سے سرینگر میں اسی طرح پاکستان کا جھنڈا لہرایا جاتا ہے اور 15 اگست کو کشمیری عوام یوم سیاہ کے طور پر مناتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے منعقد ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
تقریب میں (اے پی ایچ سی) کے رہنماؤں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
بچوں نے پاکستان کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور اس موقع پر پاکستان کا ترانا‘ جشن آزادی مبارک‘ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے۔ تقریب میں حریت کانفرنس کے دیگر رہنماؤں نے بھی کشمیری عوام کی جانب سے پاکستانی عوام کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام اس خوشی کے موقع پر پاکستان کے ساتھ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں اور اپنے آپ کو پاکستان کا حصہ مانتے ہیں۔ انہوں نے حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں ہمارا بھرپور ساتھ دیا جائے تاکہ کشمیری عوام بھی 14 اگست جس طرح آزادی سے پاکستان میں منایا جاتا ہے ہم مل کر سرینگر میں منائیں۔ آخر میں پاکستان کی سالمیت کے لئے دعا کی گئیمزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.