قصور زیادتی کیس، مزید 10 مقدمات درج کرلیے گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 20:24

قصور زیادتی کیس، مزید 10 مقدمات درج کرلیے گئے

قصور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) قصور زیادتی کیس میں مزید 10 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیس کے سلسلے میں تھانہ گنڈا سنگھ میں مزید 10 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ درج کیے گئے مقدمات میں مزید 2 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔