افغان وزیرخارجہ کے وفد کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 20:35

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) افغان وزیرخارجہ کے وفد کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے افغان وزیرخارجہ کے وفد کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر دونوں ممالک کے مابین تعلقات اور سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغانستان میں دہشت گردی کے حملوں کی شدید مذمت کی۔ مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو اعتماد کا رشتہ مزید مظبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :