این اے 19 ہری پور ضمنی الیکشن، جے یو آئی ف کے امیدوار ن لیگ کی حمایت میں دستبردار

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 21:03

این اے 19 ہری پور ضمنی الیکشن، جے یو آئی ف کے امیدوار ن لیگ کی حمایت میں ..

ہری پور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) این اے 19 ہری پور ضمنی الیکشن کے سلسلے میں جے یو آئی ف کے امیدوار ن لیگ کی حمایت میں دستبردار ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 19 ہری پور میں 16 اگست کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے کے سلسلے میں جے یو آئی ف کے امیدوار نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے حق میں دستربردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :