سوئزرلینڈ نے ایران پر عائد بعض اقتصادی پابندیاں ختم کردیں

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 22:52

سوئزرلینڈ نے ایران پر عائد بعض اقتصادی پابندیاں ختم کردیں

جنیوا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) سوئزرلینڈ نے ایران پر عائد بعض اقتصادی پابندیاں ختم کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران مغرب جوہری معاہدہ طے پا جانے کے بعد ایک اور مغربی ملک نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کردی ہیں۔

(جاری ہے)

سوئزرلینڈ نے ایران پر عائد بعض اقتصادی پابندیوں کو ختم کیا ہے۔ یہ پابندیاں پہلے ہی جنوری 2014 سے معطل تھیں۔

متعلقہ عنوان :