ایف آئی اے نے زمینوں پر قبضے میں ملوث ملزم انور مجید کے ریڈوارنٹ جاری کردےئے

جمعرات 13 اگست 2015 23:26

ایف آئی اے نے زمینوں پر قبضے میں ملوث ملزم انور مجید کے ریڈوارنٹ جاری ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء)ایف آئی اے نے زمینوں پر قبضے اور دیگر جرائم میں ملوث ملزم انور مجید کے ریڈوارنٹ جاری کردئیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ایک ملزم انور مجید کے ریڈوارنٹ جاری کردئیے ہیں۔ملزم انورمجید پر زمینوں پر ناجائز قبضے اور دیگر الزامات ہیں اور وہ سندھ کی ایک اہم سیاسی شخصیت کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں